ریزیڈنٹ شریعہ بورڈ ممبر
ڈاکٹر مفتی محمد یونس علی پی ایم آر سی کے ریزیڈنٹ شریعہ بورڈ ممبر ہیں۔
یہ ایس ای سی پی کے جاری کردہ شریعہ ایڈوائزر ریگولیشنز 2017 کے مطابق رجسٹرڈ شریعہ ایڈوائزر ہیں۔
آر ایس بی ایم کے طورپر اپنی تعیناتی سے قبل وہ 2018 سے پی ایم آر سی کے اسلامی کاروبار میں سینئر ناظم کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔
ان کے پاس مختلف اسلامی بینکوں اور مالیاتی اداروں میں کام کرنے کا 6 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔
انہوں نے اسلامی کاروبار اور مصنوعات کو ترقی دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر شریعہ کمپلائنس سرگرمیوں کا جائزہ لینے اور اسے یقینی بنانے میں بھی شامل رہے۔
ان کی اہم ذمہ داریوں میں شریعہ کمپلائنس ، شریعت کے مطابق اسلامی رہن (مارگیج) کی مصنوعات کی تشکیل اور صکوک شامل ہیں۔
ان کے پاس موجودہ دینی اور دنیاوی علم کو عملی تطبیق کے ساتھ پیش کرنے کی خوبصورت صلاحیت بھی موجود ہے۔

ان کی تعلیمی قابلیت قابل ذکر ہے اور انہوں نے مختلف کتابچے اور تحقیقی مقالے لکھے جو ایچ ای سی کے منظور شدہ جرائد میں بھی شائع ہوتے ہیں۔
وہ جامعہ کراچی کے شیخ زید اسلامک سینٹر، اسلامک لرننگ ڈیپارٹمنٹ – فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز جامعہ کراچی، المنار اسلامک ریسرچ سینٹر، اور جامعہ دارالعلوم میمن کراچی ایم اے جناح روڈ میں وزٹنگ لیکچرر بھی ہیں۔
رابطہ و رہنمائی: ڈاکٹر مفتی محمد یونس علی
عہدہ: سربراہ شریعہ مطابقت
رابطہ نمبر: 68 35633366 21 92+
ایکسٹینشن/حوالہ: 139
ای میل: yunas.ali@pmrc.com.pk