چئیرمین
پریزیڈینٹ اور سی ای او – این بی پی (لک آفٹر چارج )
حسنی صاحب مئی 2015 سے پی ایم آر سی کے بورڈ کے رکن اور اپریل 2017 سے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ہیں۔
انہوں نے دی امیریکن یونیورسٹی (امریکہ) سے ترقیاتی بینکاری میں ایم اے کیا ہے اور اقتصادی منڈیوں کے پیشہ ور ہیں۔ اس وقت نیشنل بینک آف پاکستان کے پریزیڈینٹ اور سی ای او (لک آفٹر چارج ) کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔
وہ امریکن یونیورسٹی(امریکہ) سے سے ڈیولپمنٹ بینکنگ میں ایم اے کے ساتھ مالیاتی مارکیٹ کے پیشہ ور ہیں اور اس وقت صدر اور سی ای او (لک آفٹر چارج) کی حیثیت سے نیشنل بینک آف پاکستان میں خدمات انجام دے رہے ہیں ۔
ان کے پاس مالیاتی شعبے میں کام کا 26 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے جس میں پاکستان کے مختلف اداروں میں معاشیات کی تحقیق، سرمایہ کاری کی منڈیوں ، سرمایہ کاری بینکاری، خزانہ اور قرض کی منڈیاں شامل ہیں۔
انہوں نے پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ، فوجی اکبر پورٹیا میرین ٹرمینلز لمیٹڈ، ایگریٹیک لمیٹڈ، فرسٹ کریڈٹ انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ اور فرسٹ نیشنل بینک مضاربہ سمیت کے نامزد ڈائریکٹر کے طور پر متعدد بورڈز میں خدمات انجام دیں۔